قومی

ایمل ولی خان کا چینی شہریوں کے المناک حادثہ پراظہار یکجہتی کے لئے چینی سفارتخانہ کا دورہ

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کراچی دھماکے میں چینی شہریوں کے المناک حادثہ پراظہار یکجہتی کے لئے اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کا دورہ کیا۔

منگل کو اے این پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دورے کے موقع پر ایمل ولی خان نے کہا کہ اے این پی حملے سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہے اور خطے میں دہشت گردی کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button