کھیلوں کی دنیا

اسامہ میر چیمپئنز ون ڈے کپ کے بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے

چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹیم پینتھرز کے کھلاڑی اسامہ میر بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق اسامہ میر فیملی مصروفیات کی وجہ سے انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں اور وہ چیمپئنز کپ کے صرف 4 میچز کے لیے دستیاب تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسامہ میر پاکستان کرکٹ بورڈ کو فیملی مصروفیات کا پہلے ہی بتا چکے تھے۔

ذرائع کے مطابق آج کا میچ اسامہ میر نے طبعیت کی خرابی کی وجہ سے نہیں کھیلا کیونکہ وہ 2 روز قبل ہونے والی فوڈ پائزننگ کے بعد کمزوری محسوس کررہے تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button