قومی

روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک پاکستان کے سرکاری دورے کے اختتام کے بعد جمعرات کو اسلام آباد سے وطن روانہ ہوگئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) شفقت علی خان اور روسی فیڈریشن میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم کو رخصت کرنے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button