قومی

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا پولیو ٹیم پر تشدد کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیو ٹیم پر تشدد کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے داتا گنج بخش ٹائون کی یو سی69 میں پولیو ٹیم پر تشدد کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پولیو ورکرز بچوں کو معذوری سے بچانے کا قومی فریضہ سر انجام دے رہے ہیں،انسداد پولیو ویکسی نیشن مہم میں رکاوٹ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button