قومی

پاکستان اور برازیل کے درمیان آزادی کے بعد سے گہرے تعلقات ہیں،رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور برازیل کے درمیان آزادی کے بعد سے گہرے تعلقات ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو برازیل کی 202ویں سالگرہ کے موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے برازیل کے عوام کو 202 ویں سالگرہ مبارکباد پیش کرتے ہیں ،پاکستان اور برازیل کے درمیان آزادی کے بعد سے گہرے تعلقات ہیں، دو طرفہ تعلقات مشترکہ اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔انہوں نے کہا کہ برازیل جنوبی امریکہ کے ممالک میں پاکستان کا پہلا بزنس پارٹنر ہے، دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button