عالمی

غزہ میں جنگ بندی میں کامیابی کا حصول دونوں فریقوں پر منحصر ، امید ہے آنے والے دنوں میں مثبت جواب ملے گا، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی میں کامیابی کا حصول دونوں فریقوں پر منحصر ہے اور امریکا کو امید ہے کہ آنے والے دنوں میں ان کا مثبت جواب ملے گا۔

تاس کے مطابق انہو ں نے ہیٹی کے دورے کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت دونوں فریقوں کےمسائل کو سننا وقت کا تقاضا ہے اور اور ہم اس کوشش میں سب سے پہلے اپنے شراکت داروں، مصر اور قطر کے ساتھ بہت فعال بات چیت کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں ا مید ہے کہ آنے والے دنوں میں ہم دونوں فریقوں کے ساتھ اشتراک کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button