کھیلوں کی دنیا

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی پیرس اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر حیدر علی کو مبارکباد

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے پیرس میں منعقدہ پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر حیدر علی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خو شی ہے کہ یہ حیدر علی کا چوتھا پیرالمپکس میڈ ل ہے، حیدر علی جیسے نوجوان پاکستان کا فخر ہیں۔

رانامشہود احمد خان نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا کہ نوجوان کو کھیلوں کے میدان آباد کرنے چاہئیں، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ ملک بھر سے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button