کاروباری

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1400 روپے اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1400 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 63 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 63 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ہے جب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1200 روپے کے اضافے کے بعد 224708 روپے سے بڈھ کر 225908 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 204,411 روپے سے بڈھ کر 207083 روپے ہوگئی،

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے جمعہ کو رپورٹ کیا۔ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2٫900 روپے اور 2,486 روپے پر مستحکم۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2503 ڈالر سے بڈھ کر 2518 ڈالر ہو گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button