عالمی

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا پہلا روز،72 ہزار بچوں کی پولیو ویکسی نیشن مکمل

غزہ میں اقوام متحدہ اور مقامی وزارت صحت کے حکام کی مشترکہ کوششوں سے پولیو ویکسینیشن مہم جاری ہے۔العربیہ کے مطابق اس مہم کے دوران غزہ کے کچھ علاقوں میں عارضی جنگ بندی کی گئی ہے۔

اتوار کےروز غزہ میں تقریبا 72 ہزار بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی۔اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ یہ مہم مرحلہ وار فلسطینی پٹی کے تمام علاقوں میں چلائی جائے گی، جو تقریباً گیارہ ماہ سے تباہ کن جنگ کا سامنا کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ "انسانی جنگ بندی” بھی ہو گی، جس کی شرائط مکمل طور پر واضح نہیں ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button