عالمی

امریکا میں اپنی سفارتی املاک کے تمام حقوق کی بحالی کے لیے لڑرہے ہیں ، روس

امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے کہا کہ ہم امریکا میں اپنی سفارتی املاک کے تمام حقوق کی بحالی کے لیے لڑرہے ہیں ۔ تاس کے مطابق انہوں نے کہا کہ روس سفارتی املاک کی اشیاء کے تمام حقوق کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گا، جن پر امریکا نے مؤثر طریقے سے قبضہ کر لیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نشاندہی کرتے ہیں کہ امریکاکے پاس دنیا میں سفارتی موجودگی کا سب سے وسیع نیٹ ورک ہے اور اسے اس بات کا احساس ہونا چاہیے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button