قومی

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، نماز ظہر اور عصر مسجد نبوی میں ادا کی

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو روضہ رسول ﷺپر حاضری دی۔انہوں نے ظہر اور عصر کی نماز مسجد نبوی میں ادا کی۔ وزارت خارجہ نے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہاکہ نائب وزیراعظم نے جبل احد میں شہداء احد کو خراج عقیدت بھی پیش کیا،

نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار بدھ کو منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button