قومی

قومی اسمبلی میں آئندہ پیر کو پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا

قومی اسمبلی میں آئندہ پیر کو حکومتی ایجنڈے کی بجائے پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے تحریک پیش کی کہ آئندہ پیر کو ایوان میں حکومتی ایجنڈے کو معطل کر کے پرائیویٹ ممبر ڈے کا ایجنڈا زیر غور لایا جائے۔ قومی اسمبلی نے تحریک کی منظوری دے دی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button