ٹاپ نیوز

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کو طلب کر لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔

ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button