ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے جمعرات کو ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر و سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button