عالمی

اطالوی وزیر اعظم 27 جولائی سے چین کا پانچ روزہ دورہ کریں گے

اٹلی کے وزیر اعظم جیارجیا میلونی 27 جولائی سے چین کا 5روزہ دورہ کریں گے۔

شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے جمعرات کو اعلان میں بتایا کہ اطالوی وزیر اعظم اپنے چینی ہم منصب لی کیانگ کی دعوت پر 27 سے 31 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button