قومی

وزیر اعلی مریم نوازکا ٹریفک حادثے میں 5 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈسکہ کے قریب موٹرسائیکل اور کار میں تصادم سے 5 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعلی مریم نواز نے عوام سے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرنے کی اپیل بھی کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button