عالمی

ماسکو، گاڑی میں دھماکے سے 2 افراد زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں گاڑی میں دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

شنہوا نے روس کی وزارت داخلہ کی ترجمان ارینا وولک کے حوالے سے بتایا کہ یہ دھماکہ ماسکو کے شمالی علاقے میں ایک رہائشی عمارت کے صحن میں کھڑی گاڑی میں ہوا تاہم فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا کہ دھماکہ کس چیز سے ہوا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button