عالمی

سعودی نائب وزیر خارجہ سے امریکا، سپین اور قبرص کے سفرا کی ملاقات

سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبدالکریم الخریجی سے وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں امریکی سفیر مائیکل ریٹنی ، سپین کے سفیر جارج سیرا اور قبرص کے سفیر مائیکل الیکسیوس فیڈونیس نے ملاقات کی۔

ایس پی اےکے مطابق سعودی نائب وزیر خارجہ سے امریکا، سپین اور قبرص کے سفرا نے ملاقات کی ۔ سعودی وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں سفیر کی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران سفرا نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لینے کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی امور میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات کے موقع پر کونسلز اور کمیٹیوں کے سیکرٹریٹ کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر فہد الحارثی بھی موجود تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button