عالمی

چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا۔شنہوا کے مطابق جمعے کو چین کے شمالی صوبے شانزی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے زمین کا ایک نیا مشاہداتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا گیا۔

گائوفن11 05 نامی سیٹلائٹ کو بیجنگ کے وقت کے مطابق دن 11:03 بج لانگ مارچ-4B کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔اسے زمین کے سروے، شہری منصوبہ بندی، سڑکوں کے نیٹ ورک کے ڈیزائن، فصل کی پیداوار کا تخمینہ اور آفات سے نجات سمیت مختلف شعبوں میں استعمال کیا جائے گا۔لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 528 واں فلائٹ مشن تھا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button