کھیلوں کی دنیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے روانہ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے کراچی سے براستہ دبئی کولمبو کے لیے روانہ ہوگی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ دمبولا میں روایتی حریف بھارت کے خلاف 19 جولائی کو کھیلے گی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اسکواڈندا ڈار (کپتان)، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثنا ، گل فیروزہ ، ارم جاوید، منیبہ علی، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، عمیمہ سہیل، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، عروب شاہ، تسمیہ رباب اور طوبیٰ حسن پر مشتمل ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button