کھیلوں کی دنیا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ کل(بدھ کو )لارڈز ، لندن میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ ویمن کو سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ پہلے میچ میں انگلینڈ ویمن نے 9 وکٹوں ، دوسرے میچ میں 8 وکٹوں ، تیسرے میچ میں 5 وکٹوں اور چوتھے میچ میں 59 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button