عالمی
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 289.68 ریال، 22 قیراط ایک گرام 265.54 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 253.47 ریال رہیاور 18 قیراط 217.26 ریال رہی گولڈ مارکیٹ21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی
2,433.28، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,549.15 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,780.89 ریال میں فروخت کی جاتی رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 291,703 ریال میں دستیاب رہا۔