عالمی

سعودی وزیر کی ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

سعودی عرب کے نائب وزیر برائے سیاسی امور ڈاکٹر سعود الساطی نے انقرہ میں ترکیہ کے نائب وزایر خارجہ نت یلماز سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور مشترکہ مفادات کے امور کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر ترکی میں سعودی سفیر فہد ابو النصر بھی موجود تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button