ٹاپ نیوز

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی میں حملہ، چونکا دینے والی پیشرفت ہے، وزیر اعظم ٹویٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کے حوالہ سے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ابھی معلوم ہوا کہ سابق صدر ٹرمپ کو ایک انتخابی ریلی میں گولی ماری گئی، یہ ایک چونکا دینے والی پیشرفت ہے۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ میں سیاست میں ہر قسم کے تشدد کی مذمت کرتا ہوں اور سابق صدر کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کیلئے دعا گو ہوں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button