ٹاپ نیوز

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو پاکستانی عوام کی کیمونیکیشن سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں یہاں بریفنگ دی گئی۔ پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی، ریلوے اور منصوبہ بندی کے سیکرٹریز اور سپیشل سیکرٹری فنانس ڈویژن نے شرکت کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button