کھیلوں کی دنیا

بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ (کل) چنائی میں کھیلا جائے گا

بھارت اور جنوبی افریقاکی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ کل(اتوار کو) چنائی میں کھیلا جائے گا ۔

جنوبی افریقا ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں مہمان ٹیم جنوبی افریقا نے 12 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 9 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button