کاروباری

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ یکارڈ کیا گیا ہے،ایس پی اے کے مطابق سعودی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ یکارڈ کیا گیا 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 285.05 ریال ،2122 قیراط کے نرخ 261.30 ریال ، قیراط 249.42 ریال جبکہ 18 قیراط 213.79 ریال اور 14 قیراط فی گرام 166.28 ریال میں فروخت کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button