ٹاپ نیوز

آستانہ کا نہایت نتیجہ خیز دورہ اختتام پذیر ہوا، ایس سی او کے اصولوں، وژن اور اہداف کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آستانہ کا ایک نہایت نتیجہ خیز دورہ اختتام پذیر ہوا۔ ایس سی او کے اصولوں، وژن اور اہداف کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔

جمعرات کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ اہم علاقائی اور عالمی امور پر شنگھائی تعاون تنظیم کے رہنمائوں کے ساتھ پاکستان کے نقطہ نظر کا تبادلہ کیا اور ساتھ ہی ساتھ اپنے دوستوں اور پڑوسیوں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے لیے تبادلہ خیال کیا۔

ہم اکتوبر 2024 میں ایس سی او کی سربراہان کونسل کے اجلاس میں ایس سی او فیملی کی میزبانی کے منتظر ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button