قومی

سینیٹ کا اجلاس 4 جولائی کو طلب

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 4 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (۱) کے تحت طلب کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button