قومی

فلائی دبئی ائیرلائن کی دبئی سے لاہور افتتاحی پرواز صبح 4 بجکر 29 منٹ پر پہنچی

فلائی دبئی ائیرلائن کی دبئی سے لاہور افتتاحی پروازفلائٹ ایف زی 359 صبح 4 بجکر 29 منٹ پر پہنچی۔

ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق اس موقع پر سی اے اے کے نمائندوں اور دیگر عہدیداروں نے افتتاحی پرواز کے معزز مسافروں کا خیرمقدم کیا۔

اس موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا اور مسافروں کو تحائف پیش کئے گئے۔ فلائی دبئی کی لاہور آنے والی افتتاحی پرواز کو واٹر کینن سلوٹ پیش کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button