قومی

چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر مختار احمد کو معروف لکھاری عمران ملک نے اپنی کتاب ’’پاکستان ارتھ کوئیک 2005‘‘ پیش کی

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر مختار احمد کو معروف لکھاری عمران ملک نے پیر کو یہاں اپنی کتاب ’’پاکستان ارتھ کوئیک 2005‘‘ پیش کی۔ کتاب میں پاکستان میں اکتوبر 2005 کےزلزلے کی تباہ کاریوں، امدادی سرگرمیوں اور اس حوالے سے تاثرات بیان کئے گئے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button