کاروباری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.41 ارب ڈالرہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.41ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 14 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.13 ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.28ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 31 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button