ٹاپ نیوز

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نے عید الاضحیٰ کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا۔وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button