تعلیمی سرگرمیاں

فیصل آباد کے مختلف کالجز کے طلباء کا رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی کا دورہ

ڈائریکٹر تربیہ عبداللہ مدثر نے طلباء کو یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کیا اور یونیورسٹی کی لائبریری‘ سپورٹس کمپلیکس‘ میڈیکل اورکمپیوٹر لائبریری سمیت مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا اور طلباء کو یونیورسٹی میں جاری مختلف تعلیمی پروگرامز کے متعلق بھی بتایا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button