تعلیمی سرگرمیاں

رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی فیصل آباد میں طلباء طالبات کیلئے جلد اسٹیٹ آف دی آرٹ جم خانہ کے آغاز

رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی فیصل آباد میں طلباء طالبات کیلئے جلد اسٹیٹ آف دی آرٹ جم خانہ کے آغاز کیا جائیگا جو فیصل آباد کا پہلا جم ہو گا جس میں تمام تر سہولیات ایک چھت تلے میسر ہونگی۔جس سے طلباء و طالبات کے ساتھ عام لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button