تعلیمی سرگرمیاں

رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی فیصل آباد میں شعبہ کیمسٹری کے زیر اہتمام تحقیق میں موضوع کے انتخاب پر سیمینار کا انعقاد

سیمینار میں جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ناصر رسول نے لیکچر کے دوران بتایا کہ تحقیق میں سب سے اہم منزل موضوع کا انتخاب ہے محقق ایسے موضوع کا انتخاب کرے جس میں وہ دلچسپی رکھتا ہو، ایسا نہ ہو کہ کسی کے مشورے پر کوئی ایسا موضوع منتخب کر لیا جائے جس کے متعلق محقق کچھ بھی نہ جانتا ہو۔ موضوع کے انتخاب سے متعلق چند چیزیں ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ موضوع ایسا ہو جس پر تحقیق کی جا سکے کیونکہ کتاب تو کسی بھی موضوع پر لکھی جا سکتی ہے ضروری نہیں کہ وہ تحقیقی موضوع ہو ایسے موضوع کا انتخاب کرنا چاہیے جس سے علم میں کچھ اضافہ ہو

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button