عالمی

مکہ سول ڈیفنس کا جبل الرحمہ ہسپتال میں آگ بجھانے کی فرضی مشقوں کا نعقاد

مکہ سول ڈیفنس کی جانب سے جبل الرحمہ ہسپتال میں فرضی مشکوں کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ سول ڈیفنس نے حج کے دوران عازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مشقوں کا انعقاد کروایا۔

مشقوں میں شہری تحفظ کو یقینی بنانا اور حقیقی آگ لگنے کی صورت میں امدادی منصوبوں کو فوری طور پر نافذ کرنا شامل ہے، اس کے علاوہ ریسکیو اور فائر فائٹنگ ع ٹیموں کی جوابی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ ان کے تعاون کا بھی تجربہ کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button