ٹاپ نیوز

صدرآصف علی زرداری سے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے پیر کو ملاقات کی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ادارہ جاتی امور پر بریفنگ دی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button