عالمی

چینی وزیر خارجہ برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی، برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔شنہوا کےمطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی، جو کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن بھی ہیں، روس میں 10 سے 11 جون تک ہونے والے برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button