ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے۔جمعرات کو پی ایم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم پاک چا ئنا فرینڈشپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم سے چا ئنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی، چائنا ایگزام بینک ، چائنا پاور ، چائنا انرجی، چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن اور چائنا کنسٹرکشن اینڈ کمیونیکیشن کارپوریشن کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم سائنس پارک اور اکیڈمی آف ایگریکلچر سائنسز کا دورہ بھی کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button