قومی

شینزن چین کا بزنس اور انڈسٹریل حب ، دونوں ممالک کے درمیان بی 2 بی تعلقات بڑھانے کا بہترین موقع ہے،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ شینزن چین کا بزنس اور انڈسٹریل حب ہے، دونوں ممالک کے درمیان بی 2 بی تعلقات بڑھانے کا اچھا موقع ہے۔

شینزن مین پاک چین بزنس کانفرنس کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے حساب سےشینزن میں پاک چین بزنس کانفرنس تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے، دونوں ممالک کے درمیان بی 2 بی تعلقات بڑھانے کا اچھا موقع ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے تاجران مل کر معاملات طے کر سکتے ہیں، شینزن چین کا بزنس اور انڈسٹریل حب ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button