کاروباری

انٹربینک میں ڈالرکے مقابلہ میں روپے کی قدرمیں 4 پیسے کی کمی

انٹربینک میں امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 04 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر278.36 روپے کاہوگیا۔فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید277.5 روپے اورقیمت فروخت 280 روپے ریکارڈکی گئی۔یوروکی قدر44 پیسے کے اضافہ کے بعد 301.67 روپے ہوگئی۔جاپانی کرنسی ین کی قدرمیں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی جبکہ برطانوی پاونڈ کی قدر62 پیسے کے اضافہ کے بعد 353.85 روپے ہوگئی۔اماراتی درہم اورسعودی ریال کی قدرمیں ایک پیسہ کااضافہ ہوا، اماراتی درہم کی قدر75.78روپے اورسعودی ریال کی قدر74.21 روپے ہوگئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button