قومی

آئیسکونے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد سرکل کے فیڈرز پر بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 4، 5 اور 6 جون کو صبح07:30بجے تا دن16:30بجے تک، اسلام آباد سرکل،USA-I،USA-II اورUSA-III فیڈرز پر سالانہ مینٹیننس کی وجہ سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button