عالمی

یورپ روس کے ساتھ جنگ کے لئے تیار ہے ، ہنگری

ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کہا ہے کہ یورپ روس کے ساتھ جنگ کے لئے تیار ہے ۔ تاس کے مطابق ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کہا کہ یورپ روس کے ساتھ جنگ ​​کی تیاریوں کے درمیانی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے کیونکہ وہ یوکرائن میں مسلح تنازعے کی طرف تیزی سے کھینچا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ یورپی یونین اور نیٹو فوجی کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button