عالمی
چائنہ و عرب ریاستوں کے دوسرے سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے، چین
چین نے کہا ہے کہ وہ 2026 میں چین و عرب ریاستوں کے دوسرے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔شنہوا کے مطابق یہ اعلان چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین و عرب ریاستوں کے تعاون فورم کے 10ویں وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نےکہا کہ ان کا ملک2026 میں دوسری چین و عرب ریاستوں کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا،یہ چین اور عرب تعلقات میں ایک اور سنگ میل ثابت ہوگا۔