قومی

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (افغانستان اور مغربی ایشیا) احمد نسیم وڑائچ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

وزیر خارجہ جیہون بیراموف وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button