قومی

آذربائیجان کے وزیر خارجہ 29 سے 30 مئی تک اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف 29 سے 30 مئی تک اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ بات دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے بات چیت کریں گے اور پاکستانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button