قومی

مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کی قیادت اور عمر ایوب کی ملاقات

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کی قیادت اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ بدھ کو ہونے والی اس ملاقات میں اسد قیصر اور ساجد ترین بھی موجود تھے۔ جے یو آئی کے وفد میں مولانا عطالرحمن مولانا عبدالواسع اور مولانا جمال الدین خان شامل تھے ۔ ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال سمیت جے یو آئی اور پی ٹی ٹی آئی کے درمیان سیاسی میدان میں باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button