قومی

وزیراعظم آزادکشمیر کا طالب علم پر پرنسپل کے تشدد کا سخت نوٹس ، سخت قانونی کارروائی کا حکم

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے بھمبر کے علاقے جبی میں طالب علم پر پرنسپل کے تشدد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پرنسپل کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کے حکم کے بعد پرنسپل کے خلاف طالب علم پر شدید تشدد کی ایف آئی آر درج کر دی گئی۔طالب علم پر تشدد کا واقعہ نیشنل فاؤنڈیشن کالج بھمبر جبی میں پیش آیا تھا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button