قومی

چیئرمین پاکستان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان کھیل نظم الحسن سے ملاقات

چیئرمین پاکستان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ڈھاکہ م میں پہلے ڈی ایٹ یوتھ وزارتی اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان کھیل نظم الحسن سے ملاقات کی۔وزیراعظم یوتھ پروگرام سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ کھیلوں اور ثقافتی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سیکرٹری وزارت نوجوانان و کھیل ڈاکٹر محی الدین احمد بھی موجود تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button